Surah Fatiha ka Wazifa for Success



 امتحان میں کامیابی کا وظیفہ

سورۂ فاتحہ کا یہ وظیفہ اتنہائی مختصر اور آسان وظیفہ ہے۔ اس کو کرنے کا طریقہ ملاحظہ فرمالیجۓ۔ جسے آپ نے لگاتار کسی بھی تین دن کرنا ہے۔ بس آپ نے روزانہ کسی بھی فرض نماز کے بعد سجدے میں سر رکھ کر اکیس مرتبہ سورہ فاتحہ کی آیت نمبر چار پڑھنی ہے۔ پھر سجدے سے سر اٹھا کر دونوں ہاتھ اٹھا کر اللہ سے رو کر گڑگڑا کر دعا کرنی ہے، اپنی کامیابی کے لیے۔ پھر آپ دیکھیے گا رزلٹ آپ کی سوچ سے بڑھ کر اچھا آۓ گا۔ انشاءللہ

Post a Comment

0 Comments